class="post-template-default single single-post postid-3512 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس بلالیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نمائندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، وزیر فوڈ سیکیورٹی اور  وزیر توانائی بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کو آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ واضح رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی اور آزاد کشمیر حکام کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے جس کے باعث ڈیڈلاک تاحال برقرار رہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter