راولاکوٹ: آصف اشرف آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے علاقے کریم آباد کے مقام پر دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کے حادثے میں مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق مقامی افراد اور پاک فوج کی ٹیموں نے 6 جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لیں، مزید 10 لاشیں نکالنے کےلیے آپریشن جاری ہے ہے۔حکام کے مطابق دریائے نیلم میں پانی کے تیز بہاؤ کے باعث ریسکیو آپریش.سامنا ہے۔
Home / Breaking News, News, Regional / وادی نیلم میں جیپ حادثہ، مزید 10 افراد جاں بحق، تعداد 16 ہوگئی
وادی نیلم میں جیپ حادثہ، مزید 10 افراد جاں بحق، تعداد 16 ہوگئی



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments