ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے کے عمل کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اور ٹیلی کام آپریٹرز کے نمائندوں کے درمیان حالیہ اجلاس کے بعدورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے‘گروپ میں ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے نمائندے شامل ہیں۔ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گااورنان فائلرز کی سمز بند کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کرے گا۔
نان فائلرز کی سمز بند کرنے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments