ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار ہے، دادو، لاڑکانہ، تربت اور سبی میں سب سے زیادہ 49 ڈگری کی گرمی محسوس کی گئی۔ سکھر اور بہاولپور میں درجہ حرارت 47، نواب شاہ، ساہیوال، جہلم، ملتان اور سرگودھا 46، حیدرآباد، فیصل آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان 45، گوادر اور بنوں 44، مٹھی میں درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔لاہور میں 42 ڈگری کی گرمی 47، کراچی میں 34 ڈگری کی گرمی 42 محسوس کی گئی، اسلام آباد میں 39 ڈگری کے ساتھ گرمی 41 ڈگری محسوس کی گئی جبکہ پشاور میں 40 ڈگری محسوس کی گئی۔ لاہور میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے مویشی منڈیوں کو ہدایات جاری کردی گئیں، کراچی میں 2 جون سے درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آزاد کشمیر کی وادی نیلم اور اطراف میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کی شدت
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments