نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی، چند واقعات کے علاوہ مجموعی صورتحال کنٹرول میں رہی۔اپنے بیان میں نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت قابل تعریف ہے۔گوہر اعجاز نے کہا کہ یہ جمہوریت اور پاکستان کے عوام کے ساتھ ان کی وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ووٹنگ کے عمل کو پرامن بنانے میں تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ پر امن ماحول میں ووٹ کے حق کو استعمال کرنے کو یقینی بنانے کیلئے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی، نگراں وزیر داخلہ
ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی، نگراں وزیر داخلہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments