class="post-template-default single single-post postid-1586 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلیے

پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190 ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153 جنرل نشستیں ہوگئیں ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خواتین اور اقلیت کی 37 نشستیں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کی سادہ اکثریت کے لیے 186 ارکان کی ضرورت تھی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter