چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے مارگلہ ہلز پر جنگل میں لگنے والی آگ کا آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی۔ سی ڈی اے نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کیپیٹل ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر عبدالرحمٰن کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جنگل کی آگ روکنے اور اس کو بھجانے کیلئے خامیوں کی نشاندہی کی جائے۔دوسری جانب چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ماہر ماحولیات رضوان محبوب نے بھی ملاقات کرکے رضاکارانہ طور پر فاریسٹ فائر سے نمٹنے اور روک تھام پر سفارشات دیں گے۔سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ جنگلات کے تحفظ کیلئے بھی ماہر ماحولیات رضوان محبوب کی خدمات لی جائیں گی، ماہر ماحولیات جنگلی حیات کی بقاء اور افزائش کے لیے بھی رہنمائی فراہم کریں گے۔
مارگلہ ہلز پر جنگل میں لگنے والی آگ کا آڈٹ کروانے کی ہدایت



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments