امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے تقریباً 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ طور پر ملازمت چھوڑنے کے لیے مالی پیکج دینے کا پروگرام متعارف کرایا ہے، جو کمپنی کی مجموعی افرادی قوت کا تقریباً 27فیصد بنتا ہے۔ مصنوعی ذہانت پر بھاری سرمایہ کاری، مائیکرو سافٹ کی 27 فیصد افرادی قوت پیکج کے لیے اہل، یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کمپنی مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے پر بھاری سرمایہ کاری کے ساتھ اخراجات اور افرادی قوت کو کاروباری ضروریات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
مائیکروسافٹ کا 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی پیکج دینے کا اعلان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




