معروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ لندن کے مضافاتی قصبے ہونسلو کی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔برطانیہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔کشمیری حریت رہنما، انسانی حقوق کے علمبردار، شاعر، ادیب، صحافی، کالم نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر نذیر احمد شال مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز لندن کے اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔انہوں نے تین دہائیوں تک ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیر کے مقدمہ کی وکالت کی۔کشمیریوں کےلیے کی گئی ان کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Home / Breaking News, News, World / لندن: حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ ادا، کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
لندن: حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ ادا، کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments