اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔اس حملے کے بارے میں اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر علی احمد حسین کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر اسرائیل کے خلاف حملوں کی منصوبہ سازی میں ملوث تھے۔
Home / Breaking News, News, World / لبنان: اسرائیلی حملہ، حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید
لبنان: اسرائیلی حملہ، حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی عدم موجودگی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے کے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی آئی سی سی سے پوچھے گا کہ اختتامی تقریب میں چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید کو کیوں […]
Read More
Post your comments