ایس پی اقبال ٹاؤن لاہور اخلاق اللّٰه تارڑ نے کہا ہے کہ گردے فروخت کرنے والے گینگ میں شامل 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان 50 افراد کے گردے نکلوا کر فروخت کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان پرویز اور ندیم اپنے گردے بھی بیچ چکے ہیں۔ ایس پی اخلاق تارڑ کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے بوٹا اور پرویز دونوں بھائی ہیں۔جبکہ ملزم رؤف نجی اسپتال کا ملازم ہے اور گردے نکلوانے والوں سے ڈیل کرتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کے دوسرے ساتھیوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
لاہور میں گردے فروخت کرنے والے گینگ میں شامل 6 ملزمان گرفتار



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments