پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائی عالمگیر کے وفد نے بھی عکاظ بنی کے گھر آکر مبارک باد پیش کی۔سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) صدر سرعام ٹیم زین رشید اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائی عالمگیر کے وفد نے عکاظ بنی کو بطور ایس ایس ٹی پروموٹ ہونے پر ان کے گھر آكر وفد کی صورت میں خلوص دل سے مبارکباد پیش کی وفد کی قیادت صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائے جناب تنویر شاہد صاحب نے کی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری دعائیں اپنے پیارے بھائی عکاظ بنی صاحب کے ساتھ ہیں کہ اللہ کریم انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Home / News, Regional / عکاظ بنی کو بطور ایس ایس ٹی پروموٹ ہونے پر خلوص دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ زین رشید صدر سرعام ٹیم
عکاظ بنی کو بطور ایس ایس ٹی پروموٹ ہونے پر خلوص دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ زین رشید صدر سرعام ٹیم


Weekly E Paper

Article
سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Article, Newsاگر آپ کے محلے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے روزانہ کوئی نا کوئی چھوٹا موٹا حادثہ رونما ہوتا ہے، آپ کے محلے کے گٹر بغیر ڈھکن کے ہیں اور گندے پانی کی نکاسی کا کوئی باقاعدہ نظام کارگر نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقہ بدبو زدہ رہتا ہے، […]
Read Moresports
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں: ارشد ندیم
Posted in: News, Sportsاولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کیمبرج میں پنڈلی کی ایک سرجری ہوئی تھی اب میں بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا ہے کہ فزیو نے بھی میری ریکوری کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ارشد ندیم نے کہا ہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن ستمبر میں […]
Read More
Post your comments