class="post-template-default single single-post postid-1968 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

صدر نے 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت عارف علوی نے انسانی بنیادوں کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دے دی۔ایوانِ صدر کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی دی جن کی بقیہ سزا دو سال سے کم ہے۔ معافی کا اطلاق قتل، بغاوت، جاسوسی، اغوا، ڈکیتی اور ریاست کے خلاف سرگرمی کے مجرموں پر نہیں ہوگا۔ایوانِ صدر کے مطابق معافی کا اطلاق زنا آرڈیننس، انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات قوانین کے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter