class="post-template-default single single-post postid-3072 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہوگا

مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال اور اسرائیل اور ایران کے درمیان عسکری محاذ آرائی کے تناظر میں ایرانی صدر کا دورہ پاکستان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے اور ان کے اس دورے پر عالمی برادری کی توجہ مرکوز رہے گی۔ پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے آج دفترِ خارجہ کا دورہ کیا اور وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس میں متعلقہ امور پر مشاورت ہوئی۔ ایرانی سفیر کی ملاقات ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لینے کیلئے ہوئی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter