حکومت سازی کیلئے شٹل ڈپلومیسی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی اور سیا سی جماعتوں نے واضح پو زیشن لے لی ۔ وفاق میں حکومت کی تشکیل کا منظر نامہ واضح ہوگیا ،بلاول بھٹو کے اعلان سے شہباز شریف کی کا میابی کی راہ ہموار ہوگئی ۔سنجیدہ سیا سی اور مقتدر حلقوں میں بلاول بھٹو کے اس فیصلے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے کیونکہ اس ملک انتہائی گھمبیر صورتحال سے دو چار ہے تاہم بلاول نے وزارتیں نہ لے کر اور وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کو ووٹ دینے کا اعلان کرکے ماسٹر سٹروک کھیلا ، پیپلز پارٹی شہبازکووزارت عظمیٰ کا ووٹ دے گی تو جواب میں ن لیگ بھی زرداری کو صدارت دے گی دیکھنا یہ ہے کہ چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین سینٹ اور سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں پر دو نوں بڑی جماعتوں یعنی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں کو مفاہمت ہو پاتی ہے یا نہیں ۔قوی امکان یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف دو بارہ وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہو جائیں گے کیونکہ انہوں نے پی ڈی ایم کی 16ماہ کی مخلوط حکومت کو بہت کامیابی سے چلایا، وہ نہ صرف اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اعتماد کا مضبوط رشتہ قائم کیاجو اس سے قبل ن لیگ کھوچکی تھی۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / شٹل ڈپلومیسی آخری مرحلے میں، سیاسی جماعتوں نے واضح پوزیشن لے لی
شٹل ڈپلومیسی آخری مرحلے میں، سیاسی جماعتوں نے واضح پوزیشن لے لی




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments