سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کردیا گیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارتی شہری نکھل گپتا پر امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام ہے جسے امریکا کی درخواست پر چیک ری پبلک میں گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔امریکی اخبار کے مطابق نکھل گپتا کو آج نیویارک کی وفاقی عدالت میں پیش کیے جانے کا بھی امکان ہے، امریکی پراسیکیوٹر نے نکھل گپتا پر امریکا میں 4 سکھ رہنماؤں کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات عائد کیے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق عائد الزامات ثابت ہونے پر نکھل گپتا کو 20 سال قید ہوسکتی ہے۔امریکی حکام کے مطابق نکھل گپتا کو سکھ رہنماؤں کے قتل کی ہدایات بھارتی حکومت کے اہلکار نے دی تھی۔امریکی اخبار کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی الزام کی تردید کی ہے۔
Home / Breaking News, News, World / سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری امریکا کے حوالے
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری امریکا کے حوالے
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Read MoreArticle
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News-
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
-
MUWADDAT IN THE LIGHT OF QUR’AN
Posted in: Article, News
sports
اسنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست
Posted in: News, Sportsپاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئے، قومی کیوئسٹ کو قبرص کے مائیکل جارگیو نے شکست دی۔اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے قریب پہنچ گئے تھے اور 0-2 کے خسارے سے نکل کر 3-4 کی برتری لے چکے تھے۔آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی لیڈ […]
Read More
Post your comments