ایس ایس پی اے وی سی سی ظفر صدیق چھانگا نے کہا کہ 5 روز قبل سمن آباد کراچی سے اغوا ہونے والے دونوں بچے بازیاب کروالیے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی ظفر صدیق چھانگا نے بتایا کہ اغواء برائے تاوان کی واردات میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گروہ کا ماسٹر مائنڈ مغوی بچوں کا قریبی رشتے دار ہے، ظفر صدیق چھانگا کے مطابق ملزم کو لگتا تھا اس کے انکل کے پاس بہت پیسے ہیں۔ ایس ایس پی اے وی سی سی کے مطابق ملزم نے اپنے دوستوں کے ساتھ اغوا کی منصوبہ بندی کی۔ دونوں طالبعلموں کو اسکول وین سے اتار کر اغوا کیا گیا۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / سمن آباد کے مغوی بچے بازیاب، 5 ملزمان گرفتار، ماسٹر مائنڈ بچوں کا رشتہ دار تھا، ایس ایس پی
سمن آباد کے مغوی بچے بازیاب، 5 ملزمان گرفتار، ماسٹر مائنڈ بچوں کا رشتہ دار تھا، ایس ایس پی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments