سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو پائیدار بنانے اور آگے بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر کئی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور ان کے اثرات اور عالمی امن کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Home / Breaking News, Canada, News / سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ٹیلی فونک رابطہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ٹیلی فونک رابطہ



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments