میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار میئر کا انتخاب لڑا تو زیک گولڈ اسمتھ، کنزرویٹیو پارٹی نے میرےخلاف مہم چلائی، لوگوں کو ڈرایا گیا تھا کہ صادق خان مسلم اور پاکستانی ہے اس کو ووٹ نہ دیا جائے۔ صادق خان نے کہا کہ میڈیا نے بہترین طریقے سے رپورٹ کرکے لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کیا تھا، مسلمانوں کی حمایت پر لیبر پارٹی سے لوگوں کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے۔ صادق خان نے کہا کہ کنزرویٹیو پارٹی سازشی نظریات کو فروغ دینے میں ملوث ہے، ایسے الزامات کو رشی سونک اسلاموفوبک کہتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں۔دوسری جانب جمائما گولڈ اسمتھ نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
زیک گولڈ اسمتھ نے میرے خلاف مہم چلائی، صادق خان



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments