class="post-template-default single single-post postid-2876 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

روس اور قازقستان میں صدی کا بدترین سیلاب

روس اور قازقستان میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے گزشتہ ایک صدی کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے اورل ریجن اور شمالی قازقستان میں سیلاب کے باعث سب سے بدترین صورتِ حال ہے۔بدترین سیلاب کے باعث روس کے اورل ماؤنٹین، سائبیریا اور قازقستان میں 1 لاکھ 20 ہزار افراد انخلاء پر مجبور ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ قازقستان کے 8 صوبوں میں ہنگامی صورتِ حال کا نفاذ برقرار ہے۔واضح رہے کہ تیزی سے پگھلنے والی برف کے باعث متعدد دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہوئی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter