class="post-template-default single single-post postid-3841 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

راولاکوٹ: کمانڈنٹ آفیسر شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ برگیڈیئر ایوب کی غریب پروری رنگ لے آئی

راولاکوٹ  اصف  اشرف کمانڈنٹ آفیسر شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ  برگیڈیئر ایوب کی غریب پروری رنگ لے آئی چھ سال بعد سٹی سکین مشین چلنا شروع ہوگئی زلزلہ کے بعد یو اے ای حکومت نے شیخ زید ہسپتال کی تعمیر کے ساتھ کروڑوں روپیہ کی جدید ترین مشینری بھی میہاء کی مگر حکومت پاکستان نے عملہ مہیاء نہ کیا بغیر تربیت سفارش پر نا اہل لوگ مشینری کی دیکھ بھال کے لئے مامور کیے گئے جس باعث ایم آر آئی اور سٹی سکین مشین دونوں خراب ہوگئیں عوام کا احتجاج بھی اثر نہ دیکھا سکا نئے تعینات انچارج نے عہدے پر فائز ہوتے ہی ہسپتال کا رنگ روپ ہی بدل ڈالا اور خصوصی دلچسپی لیکر آخر سٹی سکین مشین بھی مرمت کروا کر عوام کے دل جیت لیے شہر راولاکوٹ کے ہر مکتبہ فکر نے ان کا شکریہ ادا کرتے توقع کی کہ جلد ایم ار مشین کی مرمت اور سرکاری ملازمین اور پنشنروں کی طرح عام مریضوں کو بھی ہر دوائی مہیاء کروائیں گے

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter