راولاکوٹ آصف اشرف تحریک انصاف کے سابق امیدوار اسمبلی کرنل ریٹائرڈ راجہ ضمیر کے دوسگے بھانجوں سمیت تین افراد قتل کر دئیے گاؤں بیس بگلہ رتی ڈھیری میں گل محمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے پی ٹی آئی رہنما سابق امیدوار اسمبلی وسطی باغ کرنل ریٹائرڈ راجا ضمیر خان کے دو سگے بھتیجے راجہ ندیم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے جے کے یونیورسٹی راجا کامران سمیت ان کے ماموں صوبیدار راجا محمد یاسین کو قتل کر دیا، وجہ قتل زمینی تنازعہ بتایا جا رہا ہے، باغ پولیس موقع پر پہنچ گئی .۔
Home / News, Regional / راولاکوٹ:تحریک انصاف کے سابق امیدوار اسمبلی کرنل ریٹائرڈ راجہ ضمیر کے دوسگے بھانجوں سمیت تین افراد قتل
راولاکوٹ:تحریک انصاف کے سابق امیدوار اسمبلی کرنل ریٹائرڈ راجہ ضمیر کے دوسگے بھانجوں سمیت تین افراد قتل



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments