دنیا کے مختلف حصوں میں مکمل سورج گرہن ختم ہوگیا، سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز شمالی میکسیکو میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوا اور رات 11 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج کو پہنچا۔خبر رساں اداروں کے مطابق سورج گرہن سب سے پہلے میکسیکو میں دیکھا گیا پھر امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس سمیت دیگر امریکی ریاستوں اور کینیڈا کے مشرقی صوبوں میں دیکھا گیا۔ خبر رساں اداروں کا کہنا ہے کہ سورج گرہن یورپ کے مغربی حصے میں بھی دیکھا گیا جبکہ مکمل سورج گرہن جنوبی امریکی ممالک میں دیکھا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کا اختتام 9 اپریل کی رات 1 بج کر 52 منٹ پر ہوا۔
دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن ختم



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments