class="post-template-default single single-post postid-1915 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی

حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی ہے۔قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی 123، پیپلز پارٹی 73، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5 اور آئی پی پی کی 4 نشستیں ہوگئی ہیں۔مسلم لیگ ضیا، بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کی بھی ایک ایک نشست ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت 224 ارکان پر بنتی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter