یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے، گذشتہ شب کیے گئے اس حملے کے دوران 21 ڈرونز، دو اینٹی شپ کروز میزائل اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائلوں سے بحیرہ احمر میں کارروائی کی۔امریکا اور برطانیہ کی فوج نے شپنگ لائن پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں امریکی جہاز کو نشانہ بنایا، غزہ جنگ بندی تک بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں پر حملے جاری رکھے جائیں گے۔بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے متعلق امریکا کی مذمتی قرار داد پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ووٹنگ آج ہوگی۔
Home / Breaking News, News, World / حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سب سے بڑا حملہ، ڈرونز، جہاز شکن اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال
حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سب سے بڑا حملہ، ڈرونز، جہاز شکن اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments