میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ ان کی حریف کنزرویٹو امیدوار سوزن ہال خطرناک ہے، وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سپورٹر اور نسل پرست اینک پاول کو پسند کرتی ہے۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا کہ کامیاب ہوا تو فری اسکول میلز کی توسیع کریں گے، کرائے منجمد رکھیں گے اور مزید کونسل کے گھر بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور یوتھ کلبس کو فعال بنانے کے لیے مزید سرمایہ کاری کریں گے۔میئر لندن نے کہا کہ روانڈا محفوظ ملک نہیں، وہاں سیاسی پناہ گزینوں کا فیصلہ مناسب نہیں، حکومت کی روانڈا پالیسی ناقابل عمل، غیر اخلاقی اور انتہائی مہنگی ہے۔صادق خان نے غزہ کے حوالے سے یاد دلایا کیا کہ وہ پہلے سیاست دان تھے جس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز اٹھائی، حکومت پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیار نہ فروخت کرے۔
حریف کنزرویٹو امیدوار سوزن ہال خطرناک ہے، میئر صادق خان




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments