پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد شیر افضل مروت مرکزی دفتر پہنچے اور کہا کہ وہ اپنی پریس کانفرنس کریں گے، جس پر بیرسٹر گوہر علی خان نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں بیرسٹر گوہر علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد شیر افضل مروت نے انٹری کی اور کہا کہ میں اپنی پریس کانفرنس کروں گا۔بیرسٹر گوہر علی نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا، جس کے بعد شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر کو بلانے چیئرمین آفس گئے، تاہم بیرسٹر گوہر نے ان کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔شیر افضل مروت، بیرسٹر گوہر کے روکنے کے باوجود پریس کانفرنس کے لیے پریس روم پہنچ گئے اور انہوں نے بیرسٹر عمیر نیازی کو اپنے ساتھ پریس کانفرنس کے لیے بلایا۔عمیر نیازی، شیر افضل مروت کے ساتھ پریس کانفرنس میں کچھ دیر بیٹھ کر اٹھ گئے۔
بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments