بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میزورام، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صرف میزورام میں طوفان کی وجہ سے 28 افراد کی اموات، جبکہ تقریباً 10 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میزورام میں طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر اسکول اور سرکاری دفاتر بند رکھے گئے جبکہ آسام اور تریپورہ میں بارش کے سبب بجلی اور انٹرنیٹ کی فراہمی معطل رہی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست میگھالیہ میں 200 سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچا، جبکہ اروناچل پردیش اور آسام میں شدید بارش کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
Home / Breaking News, News, World / بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 37 افراد ہلاک
بھارتی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 37 افراد ہلاک
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments