بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔بلوچستان میں کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات اور رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔کچھی، کوہلو، خضدار اور مستونگ کے ڈپٹی کمشنرز نے انتخابی امیدواروں کو ایڈوائزری جاری کی ہے۔ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے امیدواروں کو غیر ضروری آمد و رفت اور کھلی جگہوں پر عوامی اجتماعات سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈوائزری کےمطابق دہشت گرد انتخابی مہم میں سیاسی رہنماؤں اور اجتماعات کونشانہ بنا سکتے ہیں۔ڈی سی کوہلو و خضدار کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ خاتون خودکش حملہ آور کے ذریعےاجتماعات اور سیاسی رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔سیکیورٹی ایڈوائزری میں امیدواروں کو اس معاملےکو انتہائی اہمیت دینے کا کہاگیا ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / بلوچستان، خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات و رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتی ہے: ایڈوائزری جاری
بلوچستان، خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات و رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتی ہے: ایڈوائزری جاری
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments