آج صبح ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن نیٹ ورک کے دو مقامات پر دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن ممکنہ تخریب کاری کی زد میں ہے۔ اس پیش نظر فارس، اصفہان، چہارمحل اور بختیاری کے صوبوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ قومی گیس سپلائی نیٹ ورک میں کوئی خلل نہیں پڑا اور نہ ہی ان دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق مرکزی گیس پائپ لائن نیٹ ورک پر دھماکوں کے باعث گیس سپلائی متاثر ہوسکتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ متعدد ایرانی صوبوں میں صنعتوں اور دفاتر کو گیس سپلائی منقطع کئے جانے کا امکان ہے۔
ایران: مرکزی گیس پائپ لائن میں 2 دھماکے، ہائی الرٹ جاری
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments