اونٹاریو پارلیمنٹ میں تین سال قبل لندن اونٹاریو میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی۔جون 2021 میں 46 سالہ سلمان افضال، 74 سالہ طلعت افضال، 44 سالہ مدیحہ سلمان اور 15 سالہ یمنیٰ افضال گھر سے شام میں چہل قدمی کےلیے نکلے تو مذہبی تعصب میں مبتلا دہشتگرد نے انہیں ٹرک سے روند دیا تھا۔اونٹاریو پارلیمنٹ میں پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ ذیشان حامد نے پوائنٹ آف آرڈر پر اسپیکر سے درخواست کی کہ ایوان سے لندن اونٹاریو میں تین سال قبل اسلاموفوبیا اور دہشت گردی کے واقعہ میں اپنی جانیں گنوانے والے افضال خاندان کے چار افراد کی یاد میں خاموشی اختیار کرنے کےلیے اتفاقِ رائے حاصل کیا جائے۔اسپیکر پارلیمنٹ نے اس قرارداد پر ایوان سے رائے مانگی تو صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاقِ رائے کا اظہار کیا جس پر پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی۔
Home / Breaking News, Canada, News / اونٹاریو پارلیمنٹ: دہشتگردی کے شکار پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی
اونٹاریو پارلیمنٹ: دہشتگردی کے شکار پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 17-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll weekly Nawai pakistan E Paper 17-10-2024
Read MoreArticle
Shanghai Co-operation Organization (SCO) – A worth mentioning Platform for the settlement of regional challenges in Asia. by. Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsLast week Shanghai Co-operation Organization concluded its summit in Islamabad (the Capital of Pakistan) under the Chairmanship of the PM Shehbaz Sharif. In this summit most of the permanent members and affiliated partners of SCO participated with this firm intention to work collectively, multilaterallyin order to enhance the overall regional connectivity and hope their best […]
Read More-
اتنا سا فلسفہ ہے بس عشق کا
Posted in: Article, News -
-
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News -
sports
شعیب اور سہواگ نے آئی ایل ٹی 20 کے خطے کی کرکٹ پر اثرات کو سراہا
Posted in: News, Sportsدبئی () 11 جنوری 2025 سے شروع ہونے والے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریوں کے دوران کرکٹ کی مشہور شخصیات شعیب اختر اور وریندر سہواگ نے خطے سے ٹیلنٹ تیار کرنے اور کھلاڑیوں کو قیمتی تجربہ فراہم کرنے میں لیگ کے اہم کردار کو سراہا ہے دونوں لیجنڈز […]
Read More
Post your comments