ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکا کو بتا دیا تھا اسرائیل کے خلاف حملے دفاعی نوعیت کے ہوں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق تہران میں غیر ملکی سفیروں سے ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا کو بتا دیا تھا کہ اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے۔ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران نے علاقائی پڑوسیوں کو 72 گھنٹے پہلے اسرائیل پر حملے کا بتادیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ شب ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرون اور کروز میزائل سے حملہ کیا تھا۔ اسرائیل نے امریکا، اردن اور دیگر کئی ملکوں کی مدد سے متعدد ایرانی میزائل مار گرائے تھے۔
Home / Breaking News, News, World / امریکا کو بتادیا تھا اسرائیل کیخلاف حملے دفاعی نوعیت کے ہوں گے، ایران
امریکا کو بتادیا تھا اسرائیل کیخلاف حملے دفاعی نوعیت کے ہوں گے، ایران




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments