اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں۔پولیس نے بتایا کہ ویتنامی سفیر کی اہلیہ اسپورٹس کلب ایف نائن پارک میں موجود تھیں۔ انہیں انکے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا تھا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کی بحفاظت بازیابی کےلیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی تھی کہ پولیس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سفیر کی اہلیہ کی جلد تلاش یقینی بنائے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا
اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments