اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 250 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 22 ہزار 835 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے 58 ہزار 416 فلسطینی زخمی ہیں۔
Home / Breaking News, News, World / اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید


Weekly E Paper

Article
ERHAN AFACAN: From Culinary Roots to Revenue-Driven Hospitality Leadership
Posted in: Article, NewsNaeem Ul Hassan Erhan Afacan is one of the few professionals in the ever-evolving hospitality sector who have both creative excellence and business acumen. Erhan’s journey from humble culinary beginnings in Turkey to managing multimillion-dollar operations in Qatar not only exemplifies his culinary prowess but also his strategic mindset for turning culinary artistry into substantial […]
Read Moresports
پاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
Posted in: News, Sportsپاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان اور کپتان حماد بٹ نے ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ لڑکوں نے […]
Read More
Post your comments