class="post-template-default single single-post postid-2546 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اسرائیل کی شام کے شہر حلب میں بمباری، 38 افراد ہلاک

اسرائیل کی شام کے شہر حلب میں بمباری سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شہری و شامی فوجی اہلکار شامل ہیں۔شامی حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری میں رات گئے حلب کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter