اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتےتک جاری رہ سکتے ہیں۔ادھر رفح میں تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔جبالیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments