آسٹریلیا اور امریکا نے پانی کے اندر چلنے والے ڈرون متعارف کرا دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ڈرونز کو مستقبل میں جنگی آلات یا ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان ڈرونز کو گھوسٹ شارک اور مینٹا رے کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ڈرونز سمندر میں پانی کے نیچے کئی کام انجام دے سکتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فضائی جنگ میں کئی ممالک ڈرونز کا استعمال کرچکے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے تاہم اب سمندر کے نیچے ڈرون کا استعمال حیران کُن تصور کیا جارہا ہے۔
آسٹریلیا اور امریکا زیر سمندر ڈرون سامنے لے آئے



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments