یوم خالصہ کے موقع پر سکھ کمیونٹی نے ٹورنٹو میں تقریبات کا اہتمام کیا جس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔یوم خالصہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں لوگوں نے خالصتان کے حق میں نعرے بلند کئے۔کینیڈین وزیراعظم نے سکھ کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے سر پر روایتی زعفرانی رنگ کا رومال بھی باندھا اور یوم خالصہ کے اجتماع سے خطاب بھی کیا۔وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سکھ برادری کو ان کے حقوق اور آزادیوں کا یقین دلایا۔انہوں نے کہا کہ ہم سکھوں کے حقوق کا تحفظ کریں گے، سکھ اقدار کینیڈین اقدار کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔خیال رہے کہ اس تقریب کے دوران مقتول ہردیپ سنگھ نجر کے پوسٹر اور تصاویر بھی لگائی گئیں۔
یوم خالصہ کی تقریبات میں جسٹن ٹروڈو کی شرکت
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments