گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پرفائرنگ کی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ جاں بحق و زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے۔ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی نے بتایا ہے کہ مقتولوں کی لاشیں اور زخمی کو گوادر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے۔
گوادر: دہشتگردوں کی فائرنگ، سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments