غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی کہ ایک مسافر اچانک طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا اور 20 فٹ نیچے زمین پر گرا۔رپورٹس کے مطابق مسافر کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم بتایا گیا ہے کہ طیارے میں داخل ہوتے وقت وہ بالکل صحیح حالت میں تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ رات 9 بجے کے قریب پیش آیا جس کے بعد مسافر کو پولیس نے حراست میں لے کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔رپورٹس کے مطابق مسافر کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں اور ایئر لائن اس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ فلائٹ دبئی کے لیے شیڈول تھی اور اس واقعے کی وجہ سے اس میں 6 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔
Home / Breaking News, Canada, News / کینیڈا: ٹیک آف سے پہلے مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا
کینیڈا: ٹیک آف سے پہلے مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں
Posted in: News, Sportsزمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صائم ایوب، عرفان خان، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے، یہ چاروں کھلاڑی آخری ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ کپتان سلمان علی آغا، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب […]
Read More-
-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports
Post your comments