پنجاب کے ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے گاؤں 5/14 ایل میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا۔چیچہ وطنی پولیس کے مطابق 35 سال کی ملزمہ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ قتل ہونے والے بچوں کی عمریں 2 سے 8 سال کے درمیان تھیں، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ واقعے کے وقت ملزمہ کا شوہر مویشیوں کے احاطے میں سو رہا تھا۔
چیچہ وطنی: خاتون نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments