class="post-template-default single single-post postid-4468 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہونان میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد ہونان کے دیہات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔ چینی میڈیا نے بتایا کہ صوبوں ہوبئی اور انہوئی میں بھی طوفانی بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter