چین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ سمیت مختلف چینی صوبوں میں 2 سے 3 گنا زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ میں غیرمعمولی بارشوں سے دریا پر بنا پُل گر گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ چینی میڈیا کے مطابق اندرون ملک پروازیں منسوخ اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چین میں بارشوں کا سلسلہ اپریل کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
Home / Breaking News, News, World / چین: غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، 4 افراد ہلاک، معمولات زندگی متاثر
چین: غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، 4 افراد ہلاک، معمولات زندگی متاثر





Article
غزہ امن منصوبہ یا مسلط کردہ امن ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsنازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read Moreکرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments