وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی، چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں قائم کرنے اور چینی کمپنیوں کو پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کے پلانٹ لگانے کی دعوت دی۔شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین دیرینہ اور برادرانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، چین پاکستان کی ترقی میں اہم شراکت دار ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی اور تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / چینی کمپنیوں کا پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار
چینی کمپنیوں کا پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
Posted in: News, Sportsپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوبارہ آغاز سے قبل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران اسٹیڈیم کے اطراف تمام دکانوں کو بند کروادیا گیا۔ آپریشن میں پولیس، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہوئے۔ہفتے سے دوبارہ شروع ہونے والے پی […]
Read More-
-
امریکی لیجنڈری ریسلر سابو چل بسے
Posted in: News, Sports
Post your comments