پاکستانی نژاد اسکاٹش حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ نئے چیف منسٹر کے انتخاب تک ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسکاٹش گرین پارٹی کیساتھ گزشتہ ہفتہ شرکت اقتدار کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد حمزہ یوسف پر استعفیٰ دینے کےلیے دباؤ تھا۔حمزہ یوسف کو رواں ہفتہ گرین پارٹی کے علاوہ اسکاٹش لیبر پارٹی کی تحریک عدم اعتماد کا بھی سامنا تھا۔اسکاٹش نیشنل پارٹی کے لیڈر حمزہ یوسف نے آزادی کی حامی جماعت البا پارٹی سے اتحاد کا امکان رد کردیا تھا۔خیال رہے کہ حمزہ یوسف نے مارچ 2023 میں فرسٹ منسٹر کا عہدہ سھنبالا تھا۔ حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے تک پہنچنے والے پہلے پاکستان نژاد اسکاٹش تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرسٹ منسٹر بننے سے قبل حمزہ یوسف ہیلتھ اور جسٹس منسٹر کے عہدوں پر بھی تعینات رہے۔
Home / Breaking News, News, World / پاکستانی نژاد حمزہ یوسف پر شدید دباؤ، اسکاٹش فرسٹ منسٹر کے عہدے سے مستعفی
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف پر شدید دباؤ، اسکاٹش فرسٹ منسٹر کے عہدے سے مستعفی




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments