ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازعے کا شکار ہوگئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے عید ملن تقریب آج ہوگی۔حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماؤں سمیت کاروباری رہنماؤں نے عید ملن پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عید ملن پارٹی کا بائیکاٹ حکومت کی طرف سے اسرائیل کی حمایت پر کیا گیا ہے۔ترجمان ڈاؤننگ اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ سے متعلق انسانی خدشات کو سمجھتے ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعیدہ وارثی سمیت دو دیگر ٹوری ارکان پارلیمنٹ عید ملن کے بائیکاٹ کا ارادہ رکھتے ہیں۔ترجمان ڈاؤننگ اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک عید ملن اور مسلمانوں کی خدمات کی خوشی منانے کے منتظر ہیں۔واضح رہے کہ سعیدہ وارثی نے غزہ کے تنازعے کے سبب ہی 2014 میں ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ سے بطور فارن آفس منسٹر استعفیٰ دیا تھا۔
ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازع کا شکار


Weekly E Paper

Article
The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFalse flag operation in Pahalgam or The unforgiven security laps from India by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria If you look at the recent terrorist attack in Indian Occupied Kashmir(Pahalgam) the question arises how this terrorist attack has taken place in the place of extremely […]
Read More-
-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News
sports
انڈین پریمیئر لیگ معطل کردی گئی
Posted in: News, Sportsپاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا جس کے بعد لیگ کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ […]
Read More
Post your comments