وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں دعائیں متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کے ساتھ ہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک یو اے ای مضبوط تعلقات استوار کرنے میں شیخ طہنون کو یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ رب العزت شیخ طہنون بن محمد النہیان کو ابدی سکون عطا فرمائے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یو اے ای کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یو اے ای کے شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارِ افسوس
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments