class="post-template-default single single-post postid-2792 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔انٹرنیٹ معطلی اور بحالی کی ذمہ داری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ٹیلی کام آپریٹرز کی ہوتی ہے۔ذرائع پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کی ایک وجہ سب میرین کیبل کا متاثر ہونا بھی ہوتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ میں خلل بظاہر اندرونی معاملہ ہے۔ملک بھر میں آج صبح انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئی تھیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter