لندن میں آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہو گی، سکھوں کی مذہبی عدالت اپنے مذہبی اصول اور روایات سامنے رکھ کر فیصلے سنائے گی۔سکھوں کی مذہبی عدالت میں خواتین، بچوں اور مخلتف تنازعات پر مذہبی عقائد کے مطابق فیصلے ہوں گے۔سکھ کورٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکھ خواتین، بچوں پر گھریلو تشدد، طلاق اور دیگر مسائل بہتر انداز میں حل ہو سکیں گے۔دوسری جانب پراگنا پٹیل فاؤنڈر آف ساؤتھ آل بلیک سسٹرز نے کہا کہ سکھ کورٹ کا قیام مذہبی بنیاد پرستی کو ہوا دے گی۔برطانیہ میں یہودی مذہبی عدالتیں اور اسلامی شریعہ کونسل، مسلم مصالحتی ٹربیونل کام کر رہے ہیں۔
لندن: آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments