غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی۔سماعت کے پہلے روز فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے اپنے دلائل میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے فوری اور غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا۔اقوام متحدہ نے 2022 میں عالمی عدالت انصاف سے اسرائیلی قبضے پر رائے دینے کی درخواست کی تھی، عالمی عدالت انصاف کی سماعت 26 فروری تک جاری رہے گی۔اس دوران 52 ممالک دلائل دیں گے، پاکستان 23 فروری کو اپنے دلائل دے گا، اسرائیلی قبضے پر عالمی عدالت انصاف کی رائے آنے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments